The latest GOVT Jobs in Pakistan 2021 Progressive public sector was published on 26 October 2021 in Newspaper, Progressive public sector was are offering job opportunities to all candidates according to qualification and experience. All candidates will be submitted their applications by post or online before 08, November 2021. Registration/application submission will be continuing from 26 October 2021 to 08 November 2021.  All candidates who are having domicile certificates of South Punjab and Khyber Pakhtunkhwa Pakistan can apply.

See the newspaper ad and read the article for more details

 

 

Sr

subject

detail

   1

Date Posted

26 October 2021

   2

Category / Sector

Government

   3

Newspaper

express

   4

Education

Primary | Middle | Matric | Intermediate | Bachelor | Master | Others

   5

Vacancy Location

Rawalpindi, Punjab, Pakistan

   6

Organization

Public Sector Organization

   7

Job Industry

Management Jobs

   8

Job Type:

Temporary

9

Job Experience:

02 Years

   10

Expected Last Date

08 , November 2021

                             

1-سکیورٹی سپروائزر

ریٹائرڈ حوالدار یا مساوی

ا۔ آرمی:

انفنٹری، آرمڈ کور ، ائیر ڈیفنس، آرٹلری، ڈی ایس ایف، انجینرز اور ایس ایس جی سے ریٹائرڈ

ائیرفورس:

گراونڈ میپیڈیئر اور پرووسٹ ریٹائرڈ

نیوی:

گری اور پرووسٹ ریٹائرڈ

 2 -سکیورٹی سولجر

ریٹائرڈلانس حوالدار نائیک رلانس نائیک سپاہی یا مساوی

ا۔ آرمی:

انفنٹری، آرمڈ کور ، ائیر ڈیفنس، آرٹلری، ڈی ایس ایف، انجینرز اور ایس ایس جی سے ریٹائرڈ

ائیرفورس:

گراونڈ میپیڈیئر اور پرووسٹ ریٹائرڈ

نیوی:

گری اور پرووسٹ ریٹائرڈ

3 :سکیورٹی سولجر

سویلین ۔ عمر17سے22سال

کم از 50 فیصد نمبر اور میٹرک 2019 یا اس کے بعد پاس کیا ہو

ب: قد کم از کم 5 فٹ 6 انچ ہو۔

ج: نظر کا چشمہ استعمال نہ کرتا ہو

4-انسپکٹر انٹیلی جینس

ریٹائرڈ نائب صوبیدار یا مساوی

انٹیلی جینس کورس کوالیفائیڈ بمعہ 6سال فیلڈ انٹیلی جینس تجربه

5-اسسٹنٹ ٹیکنیکل آفیسر

الیکٹرونیکس، الیکٹریکل مکینیکل سول، الیکٹریشن، وہیکل مکینک ، اچ وی اے سی، سائبر سکیورٹی انفارمیشن سکیورٹی ، کپیوٹر انجینئرنگ اور ٹیلی کام

سویلین - عمر35 سال

بی ٹیک (آنرز) یا مساوی بمعہ 6سالہ تجربہ

6-پرنسپیل ٹیکنیشن

الیکٹرونیکس، الیکٹریکل مکینیکل سول، الیکٹریشن، وہیکل مکینک ، اچ وی اے سی، سائبر سکیورٹی انفارمیشن سکیورٹی ، کپیوٹر انجینئرنگ اور ٹیلی کام

سویلین - عمر35 سال

بی ٹیک (آنرز) یا مساوی بمعہ 7سالہ تجربہ

7-سینئر ٹیکنیشن

الیکٹرونیکس، الیکٹریکل مکینیکل سول، الیکٹریشن، وہیکل مکینک ، اچ وی اے سی، سائبر سکیورٹی انفارمیشن سکیورٹی ، کپیوٹر انجینئرنگ اور ٹیلی کام

ریٹائرڈ نائب صوبیدار با مساوی

سویلین - عمر35 سال

آرمی، ایئر فورس اور نیوی سے ٹیکنیشن ریٹائرڈ

سویلین بی ٹیک(پاس) یا مساوی بمعہ 5 سالہ تجربہ

8- ٹیکنیشن

الیکٹریکل مکینیکل، لائن مین، ویلڈ ر گلیزر میز، پالیشر ، وائر مین،

والومین، ٹیوب ویل آپریٹر، کارپینٹر،۔ بلیک سمتھ ٹن سمتھ بیسن،، پلمبر، میٹر ریڈر،

ریٹائرڈ سپاہی لانس نائیک یا مساوی

سویلین - عمر35 سال

مساوی آرمی، ایئر فورس اور نیوی سی ٹیکنیشن ریٹائرڈ

ایف ایس ۔ پری انجینئرنگ (فرسٹ ڈویژن)

۔ میٹرک(سائنس) فرسٹ ڈویژن

2 سالہ اپرینٹشپ سرٹیفیکیٹ بمعہ 2 سالہ تجربہ

9- ٹیکنیشن

الیکٹریکل مکینیکل، لائن مین، ویلڈ ر گلیزر میز، پالیشر ، وائر مین،

والومین، ٹیوب ویل آپریٹر، کارپینٹر،۔ بلیک سمتھ ٹن سمتھ بیسن،، پلمبر، میٹر ریڈر،

ریٹائرڈ سپاہی لانس نائیک یا مساوی

سویلین - عمر35 سال

مساوی آرمی، ایئر فورس اور نیوی سی ٹیکنیشن ریٹائرڈ

سویلین میٹرک(سائنس) سیکنڈ ڈویژن ( کم از کم 50 فیصد نمبر بمعہ 6سالہ

10-- ٹیکنیشن

الیکٹریکل مکینیکل، لائن مین، ویلڈ ر گلیزر میز، پالیشر ، وائر مین،

والومین، ٹیوب ویل آپریٹر، کارپینٹر،۔ بلیک سمتھ ٹن سمتھ بیسن،، پلمبر، میٹر ریڈر،

سویلین - عمر35 سال

 

سویلین میٹرک(سائنس) سیکنڈ ڈویژن ( کم از کم 50 فیصد نمبر بمعہ 2سالہ

11- سینئر نرسنگ اسٹنٹ

ریٹائرڈ حوالدار یا مساوی

آرمی ایئر فوری اور نیوی سے ریٹائرڈ

نرسنگ اسٹنٹ

ریٹائرڈ نائیک لاس حوالدار یا مساوی

نرسنگ اسٹنٹ ٹریڈ /کورس کوالیفائیڈ

12- جونیئر اسٹنٹ

ریٹائرڈ حوالدار یا مساوی,

ریٹائرڈ نائیک لاس حوالدار یا مساوی

ریٹائرڈ سپاہی لانس نائیک یا مساوی

سویلین - عمر35 سال

آرمی، ایئر فورس اور نیوی سے کلرک  /پی اے

سوملین: براۓ جونیئر اسٹنٹ -بی کا م /بی بی اے، بی اے / بي

برائے جونئیر اسٹنٹ - II: ایف اے ایف ایس سی

ڈی کام بمعہ چھ ماہ کا کمپیوٹر کورس (آفیس آٹومیشن) بمعہ 4 سال تجربه

ب۔ متعلقہ ڈگری میں فرسٹ ڈویژن (60 فیصد نمبر)

13-جونیئر ایگزیکٹو۔(لیگل)

ریٹائرڈ نائب صوبیدار، صوبیدار میجر یا مساوی، ریٹائرڈ حوالدار یا مساوی

عمر35 سال

آرمی، ایئر فورس اور نیوی سے کلرک (ایل ایل نے کوالیفائیڈ)

سویلین: 1- برائے جونیئر ایگزیکٹو - 1: ایل ایل ایم فرسٹ ڈویژن

16 سال تعلیمی معیار ) بمعہ 2 سالہ تجربہ اور پورے تعلیمی کیریز میں دو سے زائد سیکنڈ ڈویژن نہ ہوں

جونیئر اسٹنٹ۔(لیگل)

ریٹائرڈ حوالدار یا مساوی

عمر35 سال

ایل ایل بی فرسٹ ڈویژن بمعہ 2 سال تجر به اور متعلقہ ڈگری میں فرسٹ ڈویژن (60فیصد نمبر) اور پورے تعیلمی کیریز میں صرف ایک سیکنڈ ڈویژن ( کم از 50 فیصد نمبر)

14-ٹیلی کام آپریٹر

ریٹائرڈ حوالدار نائیک یا مساوی

فوجی : کور آف سگنل سے ٹیلیفون آپریٹر ریٹائرڈ

15- ڈرائیور

ریٹائرڈ حوالدار یا مساوی نائیک

لانس حوالدار یا مساوی

آرمی، ایئر فورس اور نیوی سے ریٹائرڈ

ڈرائیور

ریٹائرڈ لانس نائیک/ سپاہی یا مساوی

ڈرائیورٹریڈ بمعہ HTV/LTVڈرائیونگ لائسنس

16-فائر مین

سویلین عمر35 سال

میٹرک (ترجیحا فرسٹ ڈویژن -60فیصد نمبر )اورترجیحا فائر مین کا کورس

17-کک۔ (میس/ یونٹ)

ریٹائرڈ حوالدار یا مساوی نائیک، لانس حوالدار یا مساوی

آرمی، ائیر فورس اور نیوی سے میس یونٹ کک ریٹائرڈ

کک۔ (میس/ یونٹ)

ریٹائرڈ سپاہی لانس نائیک یا مساوی

سویلین عمر35 سال

سویلین: مڈل پاس بمعہ کسی اچھے ہوٹل یا ادارے میں کام کاا 6 سالہ تجربہ

18- سینز پروائزر - (ہارٹیکلچر )

سویلین عمر35 سال

میٹرک سیکنڈ ڈویژن (50فیصد نمبر)، ایف ایس سی فرسٹ ڈویژن ، بی ایس سی (ہارٹیکلچر) بمعہ 5سالہ تجربہ

19-مالی

سویلین عمر35 سال

مڈل پاس بمعہ 5 سالہ مالی کا تجر به

20-ویٹر

ریٹائرڈ فوجی

سویلین عمر35 سال

آرمی، ایئر فورس اور نیوی سے میس و یٹر ریٹائرڈ

سویلین :مڈل پاس بمعہ کسی اچھے ہوٹل یا ریسٹورنٹ میں کام کا 6 سال تجربه

21-ڈسپیچ رائیڈ

ریٹائرڈ نائیک، لانس حوالدار یا مساوی،

ڈسپیچ رائیڈ کا تجر با اور موٹر سائیکل ڈرائیونگ لائسنس کا حامل ہو

ڈسپیچ رائیڈ

 ریٹائرڈسپاہی لانس نائیک یا مساوی

ڈسپیچ رائیڈ کا تجر با اور موٹر سائیکل ڈرائیونگ لائسنس کا حامل ہو

22-اٹینڈنٹ

 (پلمبر، الیکٹریشن ،کارپینٹر، ویلڈر، میسن، بلیک سمتھ

سویلین عمر35 سال

مڈل اور متعلقہ فیلڈ میں 2 سالہ تجربه

23-سینیٹری اٹینڈنٹ

ریٹائرڈ سینٹری ورکر

سویلین عمر35 سال

آرمی ، ایئر فورس اور نیوی سے ریٹائرڈ

سویلین سینٹری ورکر کا2سالہ تجربہ

 

Vacancy detail

ریٹائرڈ فوجی حضرات کے لیے لازمی ہے کہ انہوں نے کلر سروں پوری کی ہو ، میڈیکل کیٹیگری A، ڈسچارج بک کے مطابق چال چلن آرمی Exemplary، ائیر فورسGood، نیوی Very Good ہو

منتخب امیدوار تنخواہ کی شرح اور سکیل کے مطابق مروجہ میڈیکل، کرایہ مکان ، کنوینس ٹیکنیکل اور دیگر الاونسز کے اہل ہوں گے

منتخب امیدواروں کو پاکستان میں کسی بھی جگہ تعینات یا تبادلہ کیا جاسکتا ہے۔

تمام درخواست د ہندہ اپنی درخواستیں ویب سائٹ

https://www.paknokri.com پر دی گئی ہدایات کے مطابق عمل کریں اور اپنی تعلیمی اسناد، شناختی کارڈ ، ڈومیسائل، ڈسچارج بک اور دیگر سرٹیفکیٹ Scan کر کے ساتھ منسلک کر یں ۔ درخواست فارم میں غلط معلومات دینے یا مطلوبہ معلومات کو چھپانے کی صورت میں آپ نا اہل قرار پائیں گے۔

سرکاری ملازمین اپنی درخوائیں NOC کے ساتھ ویب سائٹ

https://www.paknokri.com پراپ لوڈ کریں اور758

P.0 BOXراولپنڈی پر ارسال کریں ۔ٹیسٹ انٹرویو کے دوران NOCہمراہ لائیں۔

 





For more detail see paper ad