On September 17(Youth Affairs Department Management) published as for enrolment of all required jobs, detail blew…..
Sr |
subject |
detail |
1 |
Date Posted |
17 September 2021 |
2 |
Category /
Sector: |
Government |
3 |
Newspaper |
Express Jobs |
4 |
Education |
Primary to Intermediate, B.A BCS and DAE |
5 |
Vacancy Location |
Quetta, Balochistan, Pakistan |
6 |
Organization: |
Sports and Youth Affairs
Department |
7 |
Job Industry |
Management Jobs |
8 |
Job Type: |
Temporary |
9 |
Expected Last Date |
26 October 2021 |
Details
نظامت امور نوجوانان بلوچستان کے تحت ضلع دفاتر
میں بلوچستان کے لوکل ڈومیسائل امیدواروں سے بنیادی اسکیل B-14 TO B-01 کے درج ذیل خالی آسامیوں
کو پر کرنے کے لیے درخواستیں طلب کی گئی تھیں
جو چند ناگزیر وجوہات کی وجہ سے ملتوی کی گئی تھی ۔ ان آسامیوں پر نئے ٹیسٹ انٹرویوز
کے تاریخوں کا اعلان کیا جاتا ہے۔ لہذا تمام امیدواروں کو ہدایت کی جاتی ہے مندرج ذیل
دیئے گئے شیڈول کے مطابق تحریری ٹسیٹ اور انٹرویوز میں شامل ہونے کے لیے مقررہ تاریخوں
پر نیچے دیئے گئے اپنے ضلع کےمختص شده مقام پر تشریف لائیں ۔ مقررہ کمیٹی کے رو برو
اپنے اصل کاغذات (اسناد ) کے ساتھ پیش ہوئے انٹرویوز میں شامل ہونے والے امیدواروں
کو تاکید کی جاتی ہے کہ وہ کورونا ایس او پیز کا خاص خیال میں تحریری امتحان میں پاس
ہونے والے امیدواروں کی لسٹ متعلقہ ضلع کے مقام پر آویزاں کی جائیگی
More Detail See paper advert
0 Comments